counter easy hit

صرف سونف سے موٹاپا غائب رات کو پیو صبح موٹاپا غائب چربی کا خاص اور پرانا دشمن

اسلام علیکم دوستو یہ آج کا نسخہ موٹےافرادکےلیے ہےاگر یہ نسخہ آپ نےآخر تک نہ پڑھا توآپ موٹے ہی رہ جائیں گے کبھی بھی اپنے آپ کوپتلا نہیں کر پائیں گے سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں جو آپ چیز کھاتے ہو وہ آپ کو کتنی کیلیریز پہنچاتی ہے مثال کے طور پر آپ صبح اٹھتے ہو دلیا کھاتے ہو ساتھ میں پڑانٹھا کھاتے ہیں اور انڈہ بھی کھاتے ہیں دوستو اگر یہ تینوں چیزیں کھا لیتے ہو تو یہ ایک ہزار سے زیادہ کیلیریز لے رہے ہوتے ہو صبح ماننگ پر ہی آپ اتنی کیلیریز لے رہے ہو تو سارا دن آپ کا کیسے گزرے گاویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کریں

اگر صبح اٹھتے ہو تو نارمل ناشتہ کریں جوس پی لیں شیخ بنا کے پی لیں بہتر ہے بجائے اس کے کہ آپ انڈہ پڑانٹھا اور دلیا لو گرمیوں میں موٹاپے اور ہائی بریڈ پریشر کے لیے انڈہ اور پڑانٹھا بہت ہی نقصان دہ ہے ٹھیک ہے دوستو پہلے اپنے کھانے کی طرف دیہان دو کہی آپ زیادہ تو نہیں کھا رہے کھانا کم کھائیں کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پرتا ہے دوستو اپنے پیٹ کو اور مختلف جگہا کو کم کرنا چاہتے ہیں تو میرے بھائیوآپ اپنی ڈائٹ کی طرف توجہ دیں ایک جوس یا ایک ایپل صبح کھا لیتے ہیں آپ دن میں راٹی کا چوتھائی حصہ کھا لیتے ہیں اور ساتھ کوئی جوس وغیرہ لے لیں اور رات کے کھانے میں بھی کچھ لائٹ لے لیں تو اس طرح اگر آپ اپنی رٹین بنا لیں تو آپ اپنا موٹاپا پن ختم کر سکتے ہیں دوستو اب آپ کے نسخہ کی طرف آتے ہیں صرف سونف سے موٹاپہ غائب چربی کا خاص اور پرانا دشمن ہے یہ سونف سب سے قیمتی نسخہ ہے اگر ڈائٹ پلین کوتشکیل کرتے ہیں اورساتھ یہ نسخہ استعمال کرتے ہیں تو میرے دوستو آپ کےپورے جسم کی جو چربی ہے بلکل ختم ہو جائے گی اب ہم نسخہ شروع کرتے ہیں کے کیسے اس کو بنایا جائے اور کیسے استعمال کیا جائے

پہلے نمبر پر ہم دوتو لیں گے پانی اور دوسرے نمبر پر ہم لیں گے شہد شہد کے ساتھ ہم لیں گے کالہ نمک اور بعد میں سونف دوستو اب سب سے پہلے آپ نے کرنا کیا ہے ایک پورے پانی کے گلاس میں دو تین چمچ سونف کے پانی میں رات کو رکھ دیں صبح اٹھ کے آپ سونف اور پانی کو ابالیں اتنا ابالیں کے پانی آدھا ہو جائے اور سونف بیچ میں پری ہو پھر اس کے بعد آپ نے اس کو چھان لینا ہے اور پھر اس میں ایک چمچ شہد اور آدھے سے بھی کم حسبے ظرورت کالا نمک ڈال لینا ہے اور پھر اس کو اچھی طرح مکس کر لیں یہ آپ کا نسخہ تیا ہو چکا ہے اس کو آپ نے نہارمہ منہ پی لینا ہے پہلے آپ کو عجیب لگے گا لیکن دوستو یہ بہت ہی کما کا نسخہ ہے اور یاد رکھیں اس نسخے کے ساتھ اپنی ڈائٹ پلین کو بھی تشکیل دیں لازم آج کا نسخہ اچھا لاگا ہو تو شیئر ظرور کردیں