counter easy hit

سری لنکا سے ون ڈے سیریز؛ بھارتی اسکواڈ سے یوراج سنگھ کی چھٹی

ممبئی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے یوراج سنگھ کی چھٹی ہوگئی۔

One-day series with Sri Lanka; Yuvraj Singh's leave from the Indian Squad

One-day series with Sri Lanka; Yuvraj Singh’s leave from the Indian Squad

رپورٹ کے مطابق ٹیم میں مجموعی طور پر 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد شامی، امیش یادیو، دنشی کارتھک اور ریشابھ پانٹ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، شیکھر دھون، لوکیش راہول اور روہت شرما کی واپسی ہوئی ہے۔ اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، شیکھر دھون، روہت شرما، لوکیش راہول، منیش پانڈے، اجنکیا راہنے، کیدار جادھیو، مہندرا سنگھ دھونی، ہردیک پانڈیا، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوویندرا چاہل، جسپریت بمرا، بھونیشور کمار اور شردل ٹھاکر شامل ہیں۔سری لنکا سے سیریز کا پہلا ون ڈے 20اگست کو کھیلا جائے گا۔ ایشون اور رویندرا جڈیجا کو بھی محدود اوورز کے میچز میں آرام دیا گیا ہے، بھارت کو سری لنکا کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ کے بعد 5  ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website