counter easy hit

پیرس، پاکستان فیسٹول کے انعقاد نے دیار غیر کو وطن ثانی بنادیا ہے، کمیونٹی ہر سطح پر 29ستمبر کو بھرپور شرکت یقینی بنائے، صاحبزادہ عتیق

پیرس، پاکستان فیسٹول کے انعقاد نے دیار غیر کو وطن ثانی بنادیا ہے، کمیونٹی ہر سطح پر 29ستمبر کو بھرپور شرکت یقینی بنائے، صاحبزادہ عتیق

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی وسابق صدر سینئر صحافی اورکوآرڈینیٹر پاکستان فیسٹول فرانس نے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول کے انعقاد نے فرانس کو وطن ثانی میں تبدیل کردیا ہے۔ ہر سال سینکڑوں پاکستان فیسٹول کے موقع پر پیرس میں جمع ہوتے ہیں اور اس طرح پاکستانیت ہر رنگ میں نظر آتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یورپ بھر میں پاکستان فیسٹول فرانس مکمل ثقافتی فیسٹول کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ فیسٹول کا تیسرا ایڈیشن نہائت شاندار ہے جس میں پاکستان سے بھی اپنے اپنے شعبوں اوراداروں کے ماہرین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے خصوصاً پاکستان پریس کلب فرانس کیلئے انہتائی اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان سے صف اول کے دانشور اور ممتاز صحافی سہیل وڑائچ اور موسیقی کی دنیا کےنامور کمپوزر اورگائک ساحر علی بگا خصوصی شرکت کر رہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ پیرس میں مستقل شہری کی حیثیت سے رہنے والوں کے لئے پاکستان فیسٹول فرانس بہترین قومی تہوار ہے ۔ جس میں چاروں صوبوں کشمیر، گلگت بلتستان کی بھی نمائندگی ہوتی ہے ۔

SAHIBZADA, ATEEQ, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website