counter easy hit

ایک طرف تو فتح کے جشن تو دوسری طرف رات بھر جاری گنتی کے بعد صبح صبح قومی اسمبلی کے پنجاب میں اہم ترین حلقے پر (ن) لیگی امیدوار کی کامیابی کی خبر آ گئی

شیخوپورہ;عام انتخابات میں این اے 122 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے عرفان ڈوگر نے نشست نکال لی ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ٹرانسمیشن سسٹم میں تکنیکی خرابی دور ہونے کے بعد نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ،این اے 122 شیخوپورہ کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے

عرفان ڈوگر 96 ہزارووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے علی سلمان 64 ہزار 616 ووٹ لے سکے۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق این اے 95 سے 7 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان نے1348جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار عبید اللہ شادی خیل نے 192 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔ پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو گیا تھااور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے آج ملک بھر کے قومی اور صوبائی حلقوں مںے انتخابات 2018ء کلئے پولنگ کا عمل جاری تھا جو کہ صبح 8سے بجے سے شروع ہو ہو کر شام 6بجے تک پولنگ جاری رہا۔ ملک مںر جاری گرمی اور حبس کے باوجود لوگ ووٹ ڈالنے کلئے باہر نکل پڑے تھے۔ الکشنے عمل کے دوران کوئٹہ مں دہشتگردی کا واقعہ بھی پشٹ آیا جبکہ سندھ کے اہم شہر لاڑکانہ مںے کریکر دھماکہ بھی ہوا۔بعض مقامات پرلڑا ئی جھگڑے کے واقعات ہوئے جن مںر کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر صورتحال قابو مںج کر لی ۔ قومی اسمبلی کے 272 مںم سے 270 حلقوں پر جبکہ صوبائی اسمبلوجں کے577 مں1 سے570 حلقوں پرالکشنو کا عمل جاری رہا۔ قومی اسمبلی کلئے سبزبلٹک پپرا اورصوبائی اسمبلی کلئے سفدا بلٹو پپراز استعمال کےن گئے ۔ الکشنل کمشن نے اس سلسلے مںک خصوصی طور پر ہدایات جاری کںر کہ ووٹ ڈالنے کلئے اصل شناختی کارڈ پولنگ اسٹشنی لےکرجائںی۔ سکرےٹری الکشنے کمشنک کا کہنا ہے کہ الکشنص کمشن کے پاس120 پارٹااں رجسٹرڈ ہںس۔ ایک ہزار623 امدروار آزاد حتعم سے الکشنہ لڑ رہے ہںر۔