counter easy hit

پُرانی یاری سب پر بھاری۔۔۔!!! نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ہوتے ہی چین بھی میدان میں آگیا، وہ اعلان کر دیا کہ عمران خان توقع بھی نہ کر سکتے تھے

چین (نیوز ڈیسک) چین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق چین نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔چینی وزات خارجہ کی طرف سے اس حوالے سے ایک بیان بھی جاری ہوا

ایسی ویسی غیرت : اپنی محبوبہ سے ملنے والے نوجوان کے ساتھ لڑکی کے گھر کی 4 عورتوں نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ اہل علاقہ ہکا بکا رہ گئے

ہے۔چینی وزارت خارجہ کہ انفاریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی جنرل ڈائیریکٹر لیجان ژاو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ وقت کی ضرورت تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ واقعی اچھا فیصلہ ہے۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا تھا جس کے مطابق نواز شریف کو علاج کیلئے اجازت 4ہفتوں کیلئے بیرونِ ملک رکنے کی اجازت ہوگی لیکن اس مدت میں توسیع ہو سکتی ہے۔فیصلے میں بتایا گیا کہ دونوں فریقین کے سامنے 5نقاط رکھے گئے جس کے بعد اب ایڈمنی بانڈ کی شرط کو معطل کیا جاتا ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے اور انہیں بغیر کسی شرط کے بیرونِ ملک جانے دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی نواز شریف کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا اور درخواست پر سماعت جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔جب کہ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے اینڈیمنٹی بانڈ کی شرط کو معطل کیا ہے مسترد نہیں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کو ہی برقرار رکھا ہے، نواز شریف واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب اگر سابق وزیراعظم نواز شریف واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ وہ صادق اور امین نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کے بیرون ملک علاج کی بات کی اور انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک بار باہر جانے کی اجازت دی گئی۔

OLD, FRIENDSHIP, IS, MOST, AFIRMED, THATN, ANYTHING, CHINA, HAILS, THE, COURT, ORDERS, IN, FAVOR, OF, NAWAZ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website