yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

آزاد کشمیر میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

Yesurdu February 5, 2016 1 min read
Share this:
 observed in Azad Kashmir
observed in Azad Kashmir

مظفر آباد…….کشمیر پر بھارتی قبضے کےخلاف دنیا بھر کے کشمیری یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں ، آزاد کشمیر میں دس بجنے سے کچھ لمحے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔یوم کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔آزاد کشمیر بھر میں 9بجکر58 منٹ پر سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔مظفر آباد کے سینٹرل پریس کلب کے سامنے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور کشمیر کی آزادی کے لئےنعرے لگائے گئے ۔کوہالہ،ہٹیاں بالا ، باغ ،اٹھمقام،آزاد پتن اور ہجیرہ میں بھی کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔میرپور میں منگلاپل پر پاکستانی اور کشمیری عوام بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور دونوں جانب کے کشمیروں نے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔فیصل آباد ضلع کونسل اور پریس کے کلب کے سامنے بھارت کے خلاف ا حتجاجی مظاہرےکیے گئے ۔گوجرانوالہ،بھکر اوررحیم یار خان میں ریلیاں نکالی گئیں اور کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیاگیا۔چمن میں ماڈل ہائی اسکول سے ضلع کمپلیکس تک ریلی کا انعقاد کیاگیا۔لورالائی میں فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام میختر بازار میں موٹرسائیکل ریلی نکالی گئی۔دیامراور غذر میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پشاور: گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار زخمی
Next Post کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج مظفر آباد جائینگے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.