yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

نیواڈاڈیموکریٹ کاکس :ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ

Yesurdu February 19, 2016 1 min read
Share this:
Nyuadadymukryt Cox
Nyuadadymukryt Cox

نیواڈا………امریکی ریاست نیواڈا کے ڈیموکریٹ کاکس میں ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہےجبکہ ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔
ٹرمپ نےصدراوباماکوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ امریکی تاریخ میں اوباماکوبدترین صدرکی حیثیت سےیادرکھاجائےگا اورواضح کیاکہ وہ کبھی ہیلری کی طرح نہیں بھونکیں گے۔امریکی ٹی وی ےسروےکےمطابق صدارتی امیدواربننےکی خواہشمندہیلری کلنٹن کو ہفتے کو ہونےوالے ڈیموکریٹ کاکس میں حریف برنی سینڈرز سے سخت مقابلہ درپیش ہے۔ سروے کے مطابق 50 فیصدافرادہیلری جبکہ 49 فیصدافرادبرنی ینڈرزکوڈیموکریٹ اقدارکاحامل سمجھتےہیں،تاہم خارجہ،نسلی معاملات،امیگریشن اورہیلتھ کیئرپرہیلری کواڑتالیس اورسینڈرزکو سنتالیس فیصدافرادکی حمایت حاصل ہےتاہم پچاس فیصدافرادسینڈرزجبکہ سنتالیس فیصد افراد ہیلری کومڈل کلاس کی ترجمان سمجھتےہیں۔نیواڈامیں ہفتےکوڈیموکریٹ کاکس تاہم اس روزجنوبی کیرولائنامیں ری پبلکن پرائمری ہوگی۔نیواڈامیں ری پبلکن کاکس منگل کوہوگاجس میں ڈونلڈٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔سروے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کو45،روبیوکو19،کروزکو17اورکارسن کو7فیصدافرادکی حمایت حاصل ہے۔صدارتی یدواربننےکےری پبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نےنارتھ آگسٹامیں خطاب کرتےہوئےکہاکہ وہ ہیلری کی طرح کبھی نہیں بھونکیں گے۔ڈونلڈٹرمپ نےیہ بھی کہاہے کہ امریکی تاریخ میں براک اوباماکوبدترین صدر کی حیثیت سےیادرکھاجائےگا۔اس سےپہلےامریکی صدرنے توقع ظاہر کی تھی کہ انہیں امریکی عوام پراعتمادہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو صدرمنتخب نہیں کریں گے۔ٹرمپ پرتنقیدکرتےہوئے اوباماکاکہناتھاکہ صدربنناکسی ٹاک شویاری ایلٹی شوکی میزبانی نہیں،سنجیدہ کام ہے۔صدرہوناخودنمائی یامارکیٹنگ بھی نہیں یہ مشکل کام ہے۔وباماکوکراراجواب دیتےہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ صدرہونا کمیونٹی آرگنائزہونابھی نہیں جوکہ اوباماپہلےتھے۔ ٹرمپ کاکہناتاکہ انہوں نے عظیم ترین کمپنیوں میں سے ایک بنائی ہےاور امریکیوں کو ایسی ہی سوچ کی ضرورت ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے:بھارتی وزیردفاع
Next Post گوجرانوالہ :دنگل کی کوریج نہ کرنے پر پہلوانوں کا صحافیوں پر تشدد

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.