counter easy hit

سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔

Notification issued of the appointment of Sindh University Vice-Chancellor's

Notification issued of the appointment of Sindh University Vice-Chancellor’s

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فتح محمد برفت کو چار سال کے لیے سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کی سمری پر دستخط کیے۔جامعہ کراچی میں وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن متنازع ہونے پر روکا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website