yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

Yes 1 Webmaster September 27, 2015September 27, 2015 1 min read
Yousaf Gilani
Share this:
Yousaf Gilani
Yousaf Gilani

اوسلو: ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔شہر دریمن کے نو منتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے۔

ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ عشرے قبل پاکستان سے ناروے ہجرت کرگئے تھے البتہ بیالیس سالہ یوسف گیلانی وہ پہلے پاکستانی نژاد ہیں جو ناروے میں پیدا ہوئے۔ ان کے نئے عہدے کے بارے میں کہاجاتاہے کہ شمالی یورپ یعنی سکینڈی نیویا میں وہ پہلے مسلمان ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔

وہ اس سے قبل کئی بار دریمن سٹی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوتے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ نارویجن کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور کرکٹ ٹیم کے منیجربھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت وہ نارویجن ویلفیئراور ایڈمنسٹریٹو اتھارٹی (ناو) کے آسکرضلع کے سربراہ بھی ہیں۔

گیلانی اپنے آپ کو لوگوں کے سماجی مسائل میں مصروف رکھناپسند کرتے ہیں۔ اسی لئے وہ کثیرثقافتی شہر دریمن کے لوگوں میں مقبول ہوئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ انسانی آزادی پر یقین رکھتے ہیں اور یہ انسان کی ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔ جب لوگ کسی دوسری کی ڈکٹیشن کے بجائے خود فیصلے کریں گے تو انہیں ترقی کے مواقع میسر ہوں گے۔

یوسف گیلانی کا تعلق ناروے کی لبرل پارٹی سے ہے اور وہ انتخابی حمایت پر دریمن کے لوگوں کے شکرگزارہیں۔ان کی کامیابی سب کے لیے ایک اعزاز ہے خاص طورپر اقلیتوں کے لیے باعث فخر ہے۔ وہ سکولوں کی بہتری ، تعلیم کے فروغ، ماحول ، کھیل، چھوٹے کاروباراورصنعتوں کی بہتری اور بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کریں گے۔ پاکستان کے بارے میں یوسف گیلانی نے کہاکہ پاکستان میں بدعنوانی ایک بڑا مسئلہ ہے، اسے ختم ہوناچاہیے۔ انھوں نے کہاکہ وہ ناروے اور پاکستان تعلقا ت بہتر بنانے کے لیے ایک پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیارہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
UN General Assembly
Previous Post نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنا موقف کھل کر بیان کریں۔ مجیب الحسن
Next Post پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
Pakistan Vs Zimbabwe

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.