counter easy hit

ناروے کے قومی دن کی ریلی میں چوہدری غلام سرور، شاہد منیر اور خالد کسانہ شریک ہوئے، تصویری جھلکیاں

ناروے (سید حسین) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین اور لیبرپارٹی کے مقامی عہدیدار چوہدری غلام سرور 17 مئی ناروے کے قومی دن کے موقع پر اوسلو میں برآمد ہونے والے بڑے جلوس میں شریک ہیں۔ ان کے ساتھ ہیومن سروسزکے دیگر عہدیداران چوہدری شاہد منیر اور خالد کسانہ بھی موجود ہیں۔

Norway,National Day Rally

Norway,National Day Rally

Norway,National Day Rally

Norway,National Day Rally