yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

Yes 2 Webmaster June 1, 2015 1 min read
Zahid Mustafa Awan
Share this:
Zahid Mustafa Awan
Zahid Mustafa Awan

ڈنمارک (زاہد مصطفی اعوان) انتخابات سے قبل تارکین وطن کے مسئلے پر بحث غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ ڈنمارک میں تارکین وطن کے حوالے سے جاری بحث میں اس طرح کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ بحث ایک ایسے وقت پر جاری ہے جب ملک میں عام انتخابات قریب ہی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس طرح کے الفاظ غیر ملکیوں کے لیے حیرت کا باعث تو ہیں ہی مگر تشویش کی بات یہ ہے کہ ملکی سیاستدانوں کی طرف سے تارکین وطن کے لیے اس طرح کے جذبات میں کمی لانے کے لیے کسی قسم کی کوئی کوشش نظر نہیں آ رہی۔

برطانیہ میں پیدا ہونے والی ایک اسکول ٹیچر کیلی ڈریپر کے مطابق، ”جہاں اس طرح کے جذبات موجود ہوں ان لوگوں کے ساتھ انظمام کے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا،کیونکہ لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ یا تو مجرم ہیں یا پھر ایک مفت کے مزدور۔” سات برس قبل اسکنڈے نیویا کے اس ملک میں منتقل ہونے والی ڈریپر مزید کہتی ہیں، ”آخری مرتبہ جب میں مقامی خبریں دیکھی تھیں۔۔۔ تو ان میں دکھائی جانے والی چار رپورٹوں میں سے تین اس بات پر تھیں کہ کیسے تارکین وطن ہر چیز چلا رہے ہیں۔”

ڈنمارک میں عام انت?خابات کے لیے 18 جون کی تاریخ طے ہے۔ ان انتخابات کے حوالے سے تارکین وطن کے حوالے سے تحفظات اور اسلام ایجنڈا سرفہرست ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق قبل از انتخابات کرائے جانے والے جائزوں میں دائیں بازو کی اپوزیشن سبقت لیے ہوئے ہے۔ تاہم اگر یہ جماعت انتخابات میں کامیابی حاصل بھی کر لیتی ہے تو پارلیمان میں قانون سازی کے لیے تارکین وطن کی مخالفت کرنے والی جماعت ڈینش پیپلز پارٹی (DPP) کی حمایت درکار ہو گی۔ DPP کے بیانات بعض لوگوں کے نزدیک جارحانہ اور یہاں تک کہ نسل پرستانہ ہوتے ہیں۔

تاہم ایسے بیانات کے بڑھتے ہوئے زہریلے پن پر غیر ملکی انگشت بدنداں ہیںیورپ کے دیگر ممالک میں موجود اس طرح کی جماعتوں کی طرح DPP بھی وقتا فوقتا ایسے بیانات جاری کرتی رہتی ہے جو بعض لوگوں کے نزدیک جارحانہ اور یہاں تک کہ نسل پرستانہ ہوتے ہیں تاہم ایسے بیانات کے بڑھتے ہوئے زہریلے پن پر غیر ملکی انگشت بدنداں ہیں۔کوپن ہیگن میں رہنے والے ڈیوڈ مِلر کہتے ہیں، ”میں یہودی ہوں اور میں یہاں کے لوگوں کو ہمیشہ کہتا ہوں کہ آپ مسلمان کا لفظ یہودی کے ساتھ بدل دیں تو آپ جرمنی کے اس دور یا حالات میں پہنچ جائیں گے جو 1930ئ کی دہائی میں تھے۔” ڈیوڈ مِلر امریکا سے ہجرت کر کے ڈنمارک میں آباد ہیں۔

DDP کے ارکان پارلیمان مسلم نقاب کو سواستیکا سے تشبیہ دے چکے ہیں جبکہ قرآن کا موازنہ ہٹلر کی تحریر کردہ کتاب ‘مائن کیمپف’ سے کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ اسلام ‘ہماری تہذیب کے لیے سب سے بڑا خطرہ’ ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ayaan Ali
Previous Post کرنسی سمگلنگ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع
Next Post سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان
Smoking

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.