counter easy hit

پاک سر زمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں ۔

No scope of Saleem shahzad in PSP, Mustafa Kamal

No scope of Saleem shahzad in PSP, Mustafa Kamal

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بائیس سالوں سے کراچی میں دہشت گردی ہورہی ہے، کراچی دہشت گردی میں را ملوث ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے۔ مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ سلیم شہزاد ہمارے لئے نہیں آئے، اورپارٹی میں ان کی کوئی گنجائش نہیں۔ کچھ اور لوگ بھی ایسے ہیںجن کی ہماری پارٹی میں جگہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں اگلے مورچے کی لڑائی ہے لیکن سیاسی اختلافات کے باوجود ہمیں ڈیبیٹ کرنی ہے لڑائی نہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں سات ڈویژنز میں صدور کا انتخاب کررہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website