counter easy hit

قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

No intention to cut diplomatic ties with Qatar, Pakistan

No intention to cut diplomatic ties with Qatar, Pakistan

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا۔ بیان کے مطابق پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے گا تاہم قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website