counter easy hit

حالات خراب ہونے کا خدشہ : آج کے حوالے سے انتظامیہ نے کیا فیصلہ کیا ؟ شہریوں پر کیا پابندی لگائے جان کا امکان ہے ؟ لاہوریوں کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈٰیسک) پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے کل بروز جمعہ شہر میں دفعہ 144 نافز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سےبچنے کے لئے پولیس ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنرزکو سخت سکیورٹی اور ہائی الرٹ کامراسلہ

جاری کردیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی ہے اورعملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔