counter easy hit

محبت کے لیے مارا مارا پھرنے والوں کے کام کی خبر ۔۔۔ لوٹرین (محبت کی ٹرین) کا افتتاح کر دیا گیا

News of the work of those who have been struck for love ... Lutheran (love train) was inaugurated

بیجنگ(ویب دیسک) اس وقت چین میں 20 کروڑ سے زائد نوجوان کنوارے یا تنہا ہیں اور انہیں ساتھی کی تلاش کیلئے مختلف ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے، اسی مشکل یا مسئلے کا حل رات میں چلنے والی ʼ لو ٹرین کی شکل میں ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔چینی صوبوں سیچوان اور چونگ چنگ کے درمیان وائے 999نامی ٹرین جیسے محبت کی تلاش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے چلائی گئی ہے تاکہ نوجوان ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوسکیں۔چینی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا آغاز 3 سال قبل ہوا تھا اور اب تک 3 بار اسے چلایا جاچکا ہے جس میں ہزاروں تنہا افراد نے سفر کیا۔ٹرین کے سفر کے دوران مختلف تفریحی سرگرمیاں بھی رکھ گئی تھیں تاکہ مسافر ایک دوسرے سے زیادہ بہتر طریقے سے واقف ہوسکیں اور ان کے درمیان کیمسٹری بن سکے۔ٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافر ہوانگ سونگ کے مطابق ʼ تفریحی سرگرمیاں جوڑے بنانے سے زیادہ تخلیقی تھیں، یہ ٹرین ایک پل کی طرح ہے جو مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو اکٹھا کرتی ہے۔ لو ٹرین اس مسئلے پر قابو پانے میں مددگار ثابتہورہی ہے، اس کے 2 روزہ سفر کے دوران سیکڑوں افراد ایک دوسرے کے قریب آئے اور 10 جوڑوں نے تو شادی بھی کرلی ہے۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا آغاز 3 سال قبل ہوا تھا اور اب تک 3 بار اسے چلایا جاچکا ہے جس میں ہزاروں تنہا افراد نے سفر کیا۔شریک حیات کی تلاش کے مقصد سے گزشتہ ماہ ایک ہزار تنہا افراد نے ٹرین میں سوار ہونا پسند کیا، جو کہ چونگ چنگ نارتھ اسٹیشن سے 2 روزہ سفر پر جیان جیانگ کے لیے روزانہ ہوئی۔ٹرین کے سفر کے دوران مختلف تفریحی سرگرمیاں بھی رکھ گئی تھیں تاکہ مسافر ایک دوسرے سے زیادہ بہتر طریقے سے واقف ہوسکیں اور ان کے درمیان کیمسٹری بن سکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website