counter easy hit

متنازع خبر کا معاملہ، دو سرکاری بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے: شیخ رشید

News controversial issue, has developed two official charity goats: Sheikh Rashid

News controversial issue, has developed two official charity goats: Sheikh Rashid

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بڑا انکشاف کر دیا۔ کہتے ہیں قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے پر دو بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے۔

اسلام آباد:  پاکستانی اخبار میں متنازع خبر کی اشاعت کے حوالے سے شیخ رشید نے قربانی کے بعد صدقے کی پیشین گوئی کر دی۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ قومی سلامتی سے جڑی متنازع خبر لیک کرنے کے معاملے پر دو سیاسی بکروں کا صدقہ تیار ہے۔ مستقبل کا سیاسی منظر کیا ہو گا دو نومبر کو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website