counter easy hit

نئی سائنس فکشن فلم ٹومو رولینڈ کا نیا ٹریلر ریلیز

Tomo Roland

Tomo Roland

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم “ٹومو رولینڈ”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے میں لڑکی کی مدد کرتا ہے۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں معروف ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ،برٹ رابرٹسناور تھامس رابنسن شامل ہیں۔ ایڈونچر کا شاہکاریہ فلم 22 مئی سے سینما گھروں میں سجے گی۔