counter easy hit

نئی دہلی:پاکستانی ہائی کمشنرکی بھارتی سیکرٹری داخلہ سےملاقات

NEW DELHI: Pakistani

NEW DELHI: Pakistani

نئی دہل…پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرکی بھارتی سیکرٹری داخلہ سےملاقات ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی سے متعلق امورپربات چیت کی گئی۔
قبل ازیںبھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سیکورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی ، بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو مکمل سیکورٹی دی جائے گی جبکہ پاکستانی حکومت نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رپورٹ مانگ لی ہے ، قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے متعلق اگلے چند گھنٹے اہم قرار دیے جارہے ہیں۔