yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

MH Kazmi May 6, 2017 1 min read
New Delhi gang rape case convicts sentenced to death Intact
Share this:

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

New Delhi gang rape case convicts sentenced to death Intact
New Delhi gang rape case convicts sentenced to death Intact

سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 سالہ طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ جیوتی سنگھ تقریباً 15 دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد بالآخر سنگاپور کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔

سول سوسائٹی کی جانب سے مسلسل اور شدید احتجاج کے بعد بالآخر 6 مجرموں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ خصوصی عدالت میں چلایا گیا۔ 4 مجرموں اکشے ٹھاکر، ونے شرما، پون گپتا اور مکیش سنگھ کو خصوصی عدالت  نے سزائے موت سنائی تھی جس کے خلاف ان چاروں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی۔ 16 سالہ مجرم محمد افروز کو 18 سال سے کم عمر ہونے کی وجہ سے تین سالہ اصلاحی قید بامشقت سنائی گئی اور اسے پچھلے سال ہی رہا کیا گیا ہے جبکہ مارچ 2013 میں دوسرے گرفتار مجرم نے جیل میں خودکشی کرلی تھی۔

لیکن گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ نے یہ درخواستیں خارج کرتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا اور یہ مؤقف اختیار کیا کہ جرم کی نوعیت مدنظر رکھتے ہوئے اس مقدمے کے مجرموں کےلیے سزائے موت ہی سب سے نرم سزا ہے۔ جیوتی کے والد نے بھارتی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مجرموں کو جلد از جلد سزائے موت دی جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Attack of bees in Chichawatni school, injuring dozens of people
Previous Post چیچہ وطنی کے اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، درجنوں افراد زخمی
Next Post پنجاب پولیس کی نئی وردی سے درزیوں کے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے
Tailoring of home stoves became cool from new uniform of punjab police

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.