yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

Web Editor November 7, 2018 1 min read
NEW, CURABLE, MEDICINE, FOR, AIDS, READY, FOR, USE
Share this:

ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحیقی ٹیم نے ایڈز مرض کے فنکشنل علاج کا دعویٰ کیا ہے۔ ایڈز جیسے مہلک مرض کے سلسلے میں جاری تحقیق میں یہ نئی پیشرفت ایک بریک تھرو ریسرچ ہو سکتی ہے۔

ہانگ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن کے شعبے مائیکروبیالوجی کے پروفیسر چن ژیوائی کا کہنا ہے کہ ایڈز کے حوالے سے جو فنکشنل علاج دریافت کیا گیا ہے، وہ احتیاط اور علاج کے دوران مدافعت فراہم کرے گا۔ طبی ماہرین کے مطابق نئی ریسرچ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چین میں مریضوں کے ایک بڑے گروپ کا تعلق اسی مرض سے ہے۔ پروفیسر چن ژیوائی کی ریسرچ ٹیم کی طبی دریافت کی حتمی تصدیق گلوبل ہیلتھ لیبارٹریزز کی جانب سے ابھی ہونا باقی ہے۔ پروفیسر چن نے اپنی مدافعتی دوا کے تجربات چوہوں پر کیے ہیں۔ اب تک کے تجربات سے حاصل ہونے والے نتائج پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس مناسبت سے عالمی معالجین کی رائے بھی ابھی سامنے آنا باقی ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے پروفیسر چن ژوائی کا کہنا ہے کہ اُن کی تیار کردہ مدافعتی دوا ایڈز مرض کی مختلف اقسام کے لیے فائدہ مند ہو گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے سے تیار کی گئی اس مرض کی ادویات اور اُن کی دریافت شدہ میڈیسن میں یہی بنیادی فرق ہے کہ یہ کسی ایک قسم کے لیے نہیں بلکہ سبھی اقسام کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ اس وقت ایڈز کے خلاف کوئی بھی مؤثر دوا دستیاب نہیں ہے۔ ایڈز مرض کی کئی اقسام ہیں اور اس کے پھیلنے کی بڑی وجہ غیر محفوظ جنسی تعلقات ہیں پروفیسر چن ژیوائی نے ’فنکشنل علاج کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ اس دوا کے استعمال سے ایڈز کی بیماری انسانی جسم میں اتنی معدوم ہو جائے گی کہ یہ کلینکل ٹیسٹ کے دوران ناقابلِ شناخت ہو گا۔ نئی دوا کو کم از کم ایک سہ ماہی کے بعد استعمال کرنا ضروری ہو گا اور اس طریقے سے وائرس کی موجودگی انتہائی معدوم ہو جائے گی۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ علاج چھوڑنے پر آیا یہ دوبارہ یہ مرض شدت کے ساتھ نمودار ہو سکے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق چین میں ایڈز میں مبتلا مریضوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ اقوام متحدہ کی ایڈز مرض کے لیے قائم ایجنسی بھی اس تعداد کو تسلیم کرتی ہے۔ چین میں سیکس ورکروں میں یہ مرض ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ ان میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Realeasing approval of 4 professors including Mujahid Kamran
Previous Post مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسرز کی ضمانت منظور
Next Post مولانا سمیع الحق قتل میں فرانزک تحقیقات
Franzic Investigation in the murder of Maulana Sami ul Haq

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.