counter easy hit

نامعلوم چور امجد اقبال کی نئی موٹر سائیکل ہنڈا 125جی ٹی کے 7834افطاری کے بعد لے گئے

 new bike Honda

new bike Honda

گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ اے ڈوثرن کے علا قہ محلہ عمر آباد سے نامعلوم چور امجد اقبال کی نئی موٹر سائیکل ہنڈا 125جی ٹی کے 7834افطاری کے بعد لے گئے پولیس نے ابھی تک چوری کا مقدمہ درج نہیں کیا اور نہ ہی موٹر سائیکل براامد کرایا ہے