counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کا بھانجا اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کا بھانجا اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

nephew, of, javed butt, ex-president, pmln, France, and, cousin, of, Raheel Butt, and, Rashid, Butt, died, in, Dubai, Today