counter easy hit

دیپالپور: ایمبولینس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4افراد جاں حق، 2زخمی

دیپالپور میں فخر ٹاؤن کے قریب ایمبولینس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایمبولینس کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

Nepalpur: A clash in Ambulance and Tractor Trolley, 4 people died, two injured

Nepalpur: A clash in Ambulance and Tractor Trolley, 4 people died, two injured

دیپالپور: ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمبولینس مریض کو کھڈیاں سے یزمان منڈی لے کر جا رہی تھی کہ اچانک ٹرالر سڑک پر آنے سے تصادم ہو گیا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں شاہدہ بی بی، نصرت بی بی، فوزیہ بی بی اور ان کا بھائی فیاض شامل ہیں جبکہ ایک بھائی امتیاز اور ایمبولینس کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website