counter easy hit

بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے

Nazir had

Nazir had

شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئے، پولیس نے خاتون کے شوہر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔