yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوازشریف کی جانب سے امن کیلئے دیئے گئے 4 نکاتی فارمولے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

Yes 1 Webmaster October 1, 2015 1 min read
India
Share this:
India
India

نئی دلی: وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کو امن کے لیے دیے گئے 4 نکاتی فارمولے کے جواب میں بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پاکستان پر دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کا الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی فوج سرحد پر فائرنگ مزاحمت کاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کرتی ہے۔

وزارت خارجہ کےترجمان وکاس سوارپ کا ٹویٹر پر اپنے بیان میں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی مثال پر عمل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے نہیں بلکہ پاکستان نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اس لیے وہ اسے فوری خالی کرے۔ موصوف یہیں نہیں رکے بلکہ بلکہ پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کا سب سے بڑا معاون ہے اوروہ دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔

کشمیر کو فوجوں سے پاک کرنے سے متعلق نواز شریف کی تجویز پر اپنے ردعمل میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشمیر کو غیر فوجی بنانا امن کا جواب نہیں بلکہ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنا جواب ہے۔

بھارت کے فرسٹ سیکریٹری ابھیشک سنگھ نے اپنے ردعمل میں پاکستان کے خلاف اپنی روایتی الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے خطے کو درپیش چیلنجز کی حقیقت کے خلاف تصویر پیش کر رہا ہے اور ثابت کر رہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا فریق ہے۔

لائن آف کنٹرول پر وزیر اعظم نوازشریف کے بیان پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان سرحد کی خلاف ورزی کر کے مزاحمت کاروں کوتحفظ فراہم کرتا ہے تاکہ وہ کشمیر میں داخل ہوسکیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PPP France
Previous Post محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد
Next Post حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
Pervaiz Rashid

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.