counter easy hit

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

pmmeetingpakistannawazsharif_12-8-2015_206714_l. [downloaded with 1stBrowser]اسلام آباد…….وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی بنکاک میں بھارتی ہم منصب سے ہونے والی ملاقات پر شرکا کو بریفنگ دی گئی۔اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور افغان صدر کےدورہ پاکستان سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔