yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف تو عمران خان کے مداح تھے ہی ، مگر وہ کپتان سے کیا خاص فائدہ حاصل کرنا چاہتے تھے جس کے لالچ میں انہوں نے شوکت خانم کے لیے بڑی آسانی سے زمین فراہم کر دی ؟ ہارون الرشید کے دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

MH Kazmi October 13, 2019 1 min read
NAWAZ SHARIEF, WAS, FAN,OF, IMRAN KHAN, AND, WANTED, A, BENIFIT, FROM, IMRAN KHAN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) دعویٰ کپتان نے داغ دیا تھا اور دعویٰ باطل ہوتاہے ۔ تدبیر کنند بندہ ، تقدیر کنند خندہ۔ زمین پر نہیں ، معاملے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں ۔ اللہ کی آخری کتاب یہ کہتی ہے کہ جہاں جہاں تم نے رکنا اورٹھہرنا ہے اور جہاں تمہیں پہنچنا ہےنامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے سے ہم نے لکھ رکھا ہے ۔ مگر کامیابیاں پانے والوں کا، بہت ورزش کرنے والوں کا ہمیشہ باقی رہنے والا اعتماد ؎ منزل کی طرف دو گام چلوں اور منزل سامنے آجائے اپنی خودنوشت میں ہر چند اس نے لکھا ہے کہ زندگی میں اسے ایک بھی کامیابی آسانی سے حاصل نہ ہوئی لیکن آرزومند ہمیشہ وہ معجزوں کا رہا، آج بھی ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوا تو نکال دیا گیا۔ تین برس کے بعد پھر سے قبول کیا گیا اور رفتہ رفتہ ، دھیرے دھیرے آگے بڑھتے ہوئے نہ صرف ایک عظیم آل رائونڈر بلکہ ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کے عظیم ترین کپتانوں میں شامل ہوا ۔ شوکت خانم ہسپتال کی مہم میں بھی یہی ہوا ۔ امید یہ تھی کہ چند درجن رئوسا مدد کریں گے اور عمارت کھڑی ہو جائے گی ۔ زمین تو سہولت سے مل گئی ۔ نواز شریف اس کے مدّاح تھے اور تعجیل سے انہوں نے کام لیاکہ قومی ہیرو کسی دن کام آئے گا ۔ یہ الگ بات کہ چند برس کے بعد انہی کے لیے چیلنج بن گیا اور آخر کار شکستِ فاش سے دوچار کیا ۔ دبے الفاظ میں کبھی کبھی نواز شریف اور ان کے حواری احسان جتلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ قائدِ اعظم ثانی تھے، جن کی وجہ سے ہسپتال کی تعمیر ممکن ہو سکی۔ یہی نہیں ، اس کی درخواست پرایک عدد رہائشی پلاٹ بھی الاٹ کیا تھا ۔ دوسری بات اور بھی مضحکہ خیز ہے ۔ عالمی کپ جیتنے والے سبھی کھلاڑیوں کو انعامات دیے گئے ۔ جہاں تک اس پلاٹ کا تعلق ہے ، وہ اس نے شوکت خانم کو عطیہ کر دیا تھا ؛با ایں ہمہ ایک بے پایاں بے تابی ہمیشہ اس کے شب و روز کو محیط رہی ۔

NAWAZ SHARIEF, WAS, FAN,OF, IMRAN KHAN, AND, WANTED, A, BENIFIT, FROM, IMRAN KHAN

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MR, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, IT, WAS, NOT, THAT, PAKISTAN, WHICH, YOU, DREAMED, AT, THE, BENCH, OF, OKS, RIVER, LONDON
Previous Post خان صاحب : یہ وہ سحر تو نہیں جسکے خواب آپ نے دکھائے تھے ، یاد ہے آکسفورڈ میں دریائے آکس کے کنارے چلتے ہوئے آپ نے مجھے کیا کیا کہا تھا ؟ روز اول سے کپتان کی حمایت میں لکھنے والے صحافی نے بھی کہہ دیا
Next Post حصول اقتدار کے باوجود امیدوں کی فصل کیوں برباد ہوئی اور یہ کس نے اور کیسے تباہ کی ؟ ہارون الرشید کے چند حیران کن انکشافات
IMRAN KHAN, GOT, THE, PREIMIER, SHIP, BUT, EVEN THEN, FAILED, TO, DILIVER, WHY, HAROON RASHEED, EXPLAINED

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.