yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کے کیس کی سماعت۔۔۔۔(ن) لیگیوں کوحیران کردینےوالی خبر

MH Kazmi September 18, 2019 1 min read
nawaz shareif, apeel, hearing, is, on, the, go, breaking, news, about, case
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت کی،نوازشریف کی جانب خواجہ حارث اور نیب کی جانب جہانزیب بھروانہ پیش ہوئے،خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دو باتیں عدالت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، پہلی بات یہ ہے کہ پیپربکس بن کر مل گئی ہیں ،

اگر کوئی کاغذا ٓگے پیچھے لگ گئے تو آپ نے معاونت کرنی ہیں،وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ایک دستاویز پیپربک میں موجود نہیں،گزشتہ ہفتے پیپربکس ہمارے حوالے کی گئیں ،خواجہ حارث نے ارشد ملک ویڈیو کامعاملہ عدالت کے سامنے اٹھادیا۔جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ جو بھی ہو ہم نے اپیل کیساتھ ان دستاویزات کو منسلک کردیا ہے،آپ نے اس معاملے میں ہماری معاونت کرنی ہے،نوازشریف کے وکیل نے کہا کہ ارشد ملک کا بیان حلفی اور وضاحتی بیان ہمیں نہیں دیا گیا ، سابق جج ارشدملک کابیان حلفی اورپریس ریلیزکی نقول درکارہیں،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ کاپی لے لیں آپ نے ہی عدالت کی معاونت کرنی ہے ، ارشد ملک کابیان اورپریس ریلیز نوازشریف کی اپیل کاحصہ ہے،دیکھناہوگا جج ارشد ملک کے بیان کااپیل پرکیااثرپڑے گا؟لاہور ہائی کورٹ نے بھی بیان حلفی مانگا تھا ، ارشد ملک کابیان حلفی اصل فائل کاحصہ ہے،جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اپیل کیلئے کتنا وقت لینا چاہتے ہیں ٹائم فریم دیں،خواجہ حارث نے کہا کہ 3 ماہ لگیں گے اپیل پر بحث کرنے میں ،ارشد ملک کیس میں سپریم کورٹ نے ہمیں نہیں سنا،خواجہ حارث نے عدالت سے استدعا کی کہ دو ہفتے کا وقت دیا جائے ،ارشد ملک کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے ،عدالت نے جج کے بیان حلفی اور وضاحتی بیان کی کاپی نوازشریف کے وکیل دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے جج کے بیان حلفی کی ایک کاپی نیب کو دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے نیب اور نوازشریف کے وکلا مصدقہ دستاویزات مہیاکی جائیں،ارشد ملک کیس میں سپریم کورٹ کے حکمنامے کی وضاحت کی استدعا کریں گے،عدالت نے نیب اور نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

nawaz shareif, apeel, hearing, is, on, the, go, breaking, news, about, case

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pak, Army, lady, got, fame, as, United, Nation, Officer
Previous Post پاک فوج کی خوبصورت اور باوقار خاتون افسر کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ، ایسا کیا کر ڈالا ؟ جانیے
Next Post مودی اور بھارت ایک بار پھر مجبور ۔۔۔۔۔ کس چیز کے لیے پاکستان سے باقاعدہ درخواست کر ڈالی ؟ تازہ ترین خبر
narendar moodi, application, to, Prime Minister, of, Pakistan, for, what, thing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.