yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الوداعی ملاقاتیں جاری ۔۔۔ کل نواز شریف سے جاتی امراء میں کس کس نے ملاقات کی ؟ کچھ نام آپ کو حیران کر ڈالیں گے

MH Kazmi November 18, 2019 1 min read
Nawaz Sahreif, started, farewell, meetings, with, family ,and, friends
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شريف نے جاتی امرا میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقات کرکے انھیں بیرون ملک روانگی سے متعلق لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے باہر جانے کے معاملے پر شریف فیملی

My Boss Daughter in Urdu

کے کیساتھ مشاورت کی اور انھیں بتایا کہ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں۔ انہوں نے فیملی افراد کو انتظامات سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے تیمارداری کے دوران میاں نواز شریف سے کہا کہ آپ کا علاج میری ذمہ داری ہے۔ اللہ کی مہربانی سے ہمیں عدالتی فیصلے کے نتیجے میں ریلیف ملا۔ اس موقع پر ان کی مریم نواز اور ڈاکٹرز سے بھی ملاقات ہوئی۔ ادھر عدالتی حکم کے بعد نواز شریف کی اڑان بھرنے کی تیاری مکمل ہے۔ منگل کو لندن روانگی کا پروگرام بن چکا ہے۔ لندن ہارلے سٹریٹ کلینک میں ڈاکٹروں سے وقت لے لیا گیا ہے۔ نواز شریف کو لندن لے جانے کیلئے قطر سے ایئر ایمبولنس آئے گی۔ سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے کیلئے ادویات میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ پلیٹ لیٹس کے چار بیگ رکھے جائیں گے، پرواز کا دورانیہ تقریبا چھ گھنٹے ہوگا۔ ادویات کے بعد طبیعت بہتر ہوتے ہی نواز شریف لندن روانہ ہو جائیں گے۔ ایئر ایمبولینس میں طبی سہولتوں کے ساتھ میڈیکل ٹیم بھی ہوگی۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے شیڈول بتایا ہے۔

Nawaz Sahreif, started, farewell, meetings, with, family ,and, friends

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
what ,is, air, ambulance, a, column, by, Tariq Butt
Previous Post نوازشریف کو ائیر ایمبولینس میں بیرون ملک لے جایا جائے گا ، مگر ایک ائیر ایمبولینس کی یہ خصوصیات آپ کو حیران کر ڈالیں گی
Next Post کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے
Kartarpur, corridor, opened, and, Government, shocked, by, India, and, others

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.