counter easy hit

نواب شاہ: ہائی اوکٹین سے بھر آئل ٹینکر الٹ گیا

نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ سکرنڈ شوگرمل اسٹاپ کے قریب کراچی سے لاہورجانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔ آئل ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر ہائی اوکٹین آئل موجود ہے جو بہہ رہا ہے۔

Nawab Shah: High octane-filled oil tanker turned off

Nawab Shah: High octane-filled oil tanker turned off

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے مقام والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ ہی ریسیکو عملے کو بھی طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائر برگیڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا ہے تا کہ کوئی نا خوش گوار واقعہ پیش نہ آسکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر ہائی اوکٹین تیل ہے جو بہہ رہا ہے یاد ہے کہ نواب شاہ میں 9 روز میں یہ چوتھا آئل ٹینکر حادثہ ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website