yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

نیشنل یونین آف جرنلسٹس برطانیہ برمنگھم و کوونٹری برانچ کی ماہانہ میٹنگ

Yes 1 Webmaster August 12, 2015 1 min read
National Union of Journalists
Share this:
National Union of Journalists
National Union of Journalists

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نیشنل یو نین آف جرنلسٹس برطانیہ برمنگھم و کوونٹری برانچ کی ماہانہ میٹنگ کیرس لین چرچ، کیرس لین میں انعقاد پذیر ہوئی جس کے قائم مقام چیئرمین ٹو نی ایڈمز جبکہ اس موقع پر اعزازی منٹس سیکرٹری برو کرس یووٹ، اعزازی سیکرٹری و خزانچی برو سٹیلنگرڈ اونیل ، اعزازی کمیونیکیشن آفیسر برو او جون اور نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر بھی موجود تھے۔

این یو جے کی اس ماہانہ میٹنگ میں مختلف مسائل کے حوالہ سے بات چیت کی گئی ریجنل سیکرٹری آف ٹک بر ولی بیرن نے اپنی تجاویز اور ایجنڈے کے حوالہ سے تفصیلی گزارشات پیش کیں۔ انہوں نے ٹک کے زیر اہتمام قومی سطح پر نکالی جا نے والی ریلی اور مارچ کے حوالہ سے بھی صحافتی برادری کو مکمل بریفنگ دی۔

اس موقع پر نیشنل یونین آف جنرنلسٹس برطانیہ برمنگھم و کوونٹری برانچ میں شامل ہو نے والے نئے ممبران کے حوالہ سے بھی جا ئزہ لیا گیا۔

اعزازی سیکرٹری و خزانچی برو سٹیلنگرڈ اونیل نے این یو جے برطانیہ برمنگھم و کوونٹری برانچ کے معاشی معاملات کے حوالہ سے شرکاء کو تمام تر اخراجات اور آمد ن کے بارے میں آگاہ کیا اور بین الاقوامی صحافتی تنظیم کے زیر اہتمام مختلف پروجیکٹس کو زیر بحث لا ئے۔

اس موقع پر میٹنگ میں شامل شرکاء سے انکی صحافتی ذمہ داریوں کے دوران پیش آنے والے مسائل ، مصائب اور مشکلا ت با رے بھی دریافت کیا گیا جبکہ میٹنگ کے اختتام پر این یو جے برطا نیہ برمنگھم و کو ونٹر برانچ کی آئندہ میٹنگ کا ستمبر کے دوسرے ہفتہ میں اعلان کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shoe Thrower
Previous Post جوتے مارنے کا کلچر
Next Post یوم آزادی اور افواج پاکستان کا شاندار کردار
Pakistan Independence Day

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.