counter easy hit

قومی ٹیم کے نوجوان اسٹار باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ ان کے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کسی قسم کے اختلافات نہیں

قومی ٹیم کے نوجوان اسٹار باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ ان کے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کسی قسم کے اختلافات نہیں اور کپتان انہیں ماضی کی طرح بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔

National team's young star bowler Hassan Ali said there is no difference between captain Sarfraz Ahmedاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران حسن علی کی کپتان سرفراز احمد سے بدتمیزی اور ناگوار رویے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا تھا جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے درمیان خراب تعلقات کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم میں گروپنگ کی خبریں بھی سامنے آنے لگیں۔