counter easy hit

چیمپئینز ٹرافی جیتنے پرقومی ٹیم کوسینیٹ میں مدعوکرلیاگیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر سینیٹ میں مدعوکرلیا ہے،اس موقع پر ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ بھی دیاجائےگا۔سینیٹ میں مدعو کرنے کے لیے رضا ربانی National, team, invited, in, senateنے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کوخط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس 10سے21جولائی کوشیڈول ہےاور اس دوران کرکٹ ٹیم پارلیمنٹ ہاؤس کادورہ کرسکتی ہے۔چیئرمین سینیٹ کے خط میں تجویزدی گئی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم یادگارشہداء پرپھول بھی چڑھائےگی اورساتھ ہی ٹیم سینیٹ کی کارروائی بھی ملاحظہ کرے گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website