counter easy hit

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کےلیے قومی ہاکی ٹیم آج لند ن روانہ ہوگی، ورلڈ لیگ سے قبل قومی ٹیم آئرلینڈ سے تین میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔

National Hockey League will leave for London today to attend the World league

National Hockey League will leave for London today to attend the World league

لندن روانہ ہونیوالی ہاکی ٹیم 16 کھلاڑیوں اور 4 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ ٹیم ہاکی ورلڈ لیگ کے میچوں میں شرکت کرے گی جو 15 جون سے 25 جون تک کھیلی جائےگی۔ ٹیم کی قیادت حسیم خان کر رہے ہیں نائب کپتان عمر بھٹہ ، مینجر حنیف خان اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید ہیں ۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ جیت کےلیے پرعزم ہیں، قوم دعا کرے، اسے خوش خبری دیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website