counter easy hit

نتھیا گلی: وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر مقامی لوگ کیا کرنے اور کہنے لگے ؟ ناقابل یقین خبر

Nathia Gali: What did the local people do and say, seeing Prime Minister Imran Khan walking on a walk? Incredible news

نتھیا گلی (ویب ڈیسک)نتھیا گلی، وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاح اور مقامی افراد حیران،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،غیر متوقع طورپر وزیراعظم عمران خان کے قریب جانے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے نہیں روکا اور وزیر اعظم عمران خان کو نتھیا گلی میں چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے تصاویر بنوائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ویک اینڈ منانے ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں موجود ہوتے ہیں،وزیر، اعظم عمران خان نے بارش کی بوندا باندی میں صبح نتھیا گلی میں چہل قدمی کی،وزیر اعظم عمران کو چہل کرتے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ غیر متوقع طورپر وزیراعظم عمران خان کے قریب جانے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے نہیں روکا اور وزیر اعظم عمران خان کو نتھیا گلی میں چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے تصاویر بنوائیں۔ دوسری جانب خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب کے باعث گولین کے مقام پر پھنس گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیرو تفریح کیلئے آئی ہو ئی تھیں تاہم اس دوران وہ سیلاب کے باعث گولین کے علاقے میں پھنس گئیں ہیں ، انہیں متاثرہ علاقے سے نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر کا انتظام کیا جارہاہے ۔ یاد رہے کہ اس موسم میں پاکستان بھر سے سیاح شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کیلئے جاتے ہیں تاہم بارشیں شدید ہونے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال بھی پیدا ہو گئی ہے جس سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے اقدامات بھی کیے جارہے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں سیر و تفریح کو فروغ دینے کیلئے کئی اہم ترین اقدامات بھی لیے گئے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website