counter easy hit

ن لیگی حکومت ملکی تعمیرو ترقی کی دشمن ہے ،ناصر علی رانجھا

Nasir Ali rnjha

Nasir Ali rnjha

اٹلی(بیورو چیف) ن لیگی حکومت ملکی تعمیرو ترقی کی دشمن ہے۔کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرنے کے لئے قوم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑیگا۔ اورنج ٹرین اور جنگلہ بس جیسے منصوبے حکمرانوں نے اپنی کمائی کیلئے بنائے ہوئے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اس قدر ابتر ہوچکی ہے کہ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں500فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزیدکہا کہ حکمرانوں کا طرز عمل جمہوریت کی بدنامی کا باعث ہے