counter easy hit

بختاور بھٹو زرداری کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے، ناصر علی رانجھا

بختاور بھٹو زرداری کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے، ناصر علی رانجھا

Nasir ali ranjha, PPP, Italy

Nasir ali ranjha, PPP, Italy

پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما اور سابق صدر ناصر علی رانجھا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری اپنے نام کی طرح بہت بخت آور ہیں جو کہ اس وقت کی وزیر اعظم کے ہاں پیدا ہوئیں اور انہوں نے بی بی شہید کی تمام خوبیاں گھٹی میں جیسے لے رکھی ہیں۔

ان کا عورتوں کو بااختیار بنانے اور مضبوط کرنے کا جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے ۔ ویمن فیسٹول پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے بنایا گیا سب سے بڑا فورم ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website