counter easy hit

عبدالستار ایدھی آسمانِ خدمت کا عظیم ستارہ تھے :ناصر علی رانجھا

 Nasir Ali Ranjha

Nasir Ali Ranjha

اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی آسمانِ خدمت کا عظیم ستارہ تھے جو ڈوب کر ساری دنیا کو روشن و تابندہ کر گئے۔ ان کی وفات سے دنیا ایک عظیم اور بے لوث سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانی خدمات کے مسیحا کے طور پرایدھی کا نام رہتی دنیا تک سنہری حروف میں لکھا جاتا رہے گا