counter easy hit

ایدھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں :ناصر علی رانجھا

Nasir Ali Ranjha

Nasir Ali Ranjha

اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کاجذبہ،ان کا خلوص،سادگی اور ان کے فلاحی کام ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ عبدالستار ایدھی ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ ہم سب کو ان کے مشن کو آگے بڑھانا ہے