counter easy hit

آرمی چیف نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے : نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)پاکستانی قوم راحیل شریف کی احسان مند ہے کہ جس نے گھر سے کر پشن کے خلاف آواز بلند کی ہے، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران نت نئے کمیشن بنا کر عوام کو بے وقوف بنا نے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیسی ظلم کی با ت ہے کہ حکمرانوں کی اولاد کے پاس اربوں ڈالر لوٹ مار اور کر پشن کے پڑے ہیں اور عوام دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہی ہے،