counter easy hit

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی، بے شرم خواجہ آصف کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے، نعمت اللہ

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو بے توقیر کرنے والے بد تمیز وزیر کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے۔ جس شخص کو پارلیمنٹ میں بات کرنےکی تمیز نہیں وہ شخص کیا جانے قومی حمیت و غیرت کیا ہے۔ جو شخص دوسرے ملک میں نوکری کرتا ہو اسے عظیم پاکستانی قوم کے دفاع کی ذمہ داری دینا انتہائی احمقانہ بات ہے۔

Naimt Ul Allah

Naimt Ul Allah