counter easy hit

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں اور 68سال سے لوٹ کھسوٹ، کرپشن کے جاری نظام کو ختم کر کے لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کا احتساب کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آنے والے جنرل الیکشن میں پاکستان کے عوام تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں گے اور اس بار کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔