counter easy hit

ملک میں ریڈی میڈ حکومت ہے،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی) شریف خاندان کے شہزادے اور شہزادیاں ملک چلا رہے ہیں۔ حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نہ نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں ریڈی میڈ حکومت ہے جسے شریف خاندان شفٹوں پر چلا رہا ہے۔