counter easy hit

ملک میں دہشتگردی و مہنگائی فرسودہ نظام کا نتیجہ ہے :نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں جاری دہشت گردی و مہنگائی فرسودہ نظام کا نتیجہ ہے ، تحریک انصاف کی مخلص قیادت ہی ملک کو درپیش بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی حکومتوں نے ملک میں لوٹ مار کی بدترین مثالیں قائم کی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اہم اداروں کی سیٹوں پر حکمرانوں کے حواری تعینات ہیں۔ ملک میں میرٹ کے نام پر عام آدمی کے حقوق کا استحصال کیا جارہا ہے