counter easy hit

آرمی چیف کا اقدام کرپٹ افراد کے خلاف اعلان جنگ ہے،نعمت اللہ

naimat uallah

naimat uallah

پیرس (عمیر بیگ)آرمی چیف کا اقدام کرپٹ افراد کے خلاف اعلان جنگ ہے جس پر پوری قوم خوشی کا اظہار کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ صرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بنی کمیٹی منظور ہوگی۔ کرپشن ختم ہونے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا