yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب کو چاہیے آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کریں

Web Editor January 16, 2019 1 min read
NAB should have Asif Zardari, Faryal Talpur and Murad Ali Shah
Share this:

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاریاں نہ کرنے پر نیب سے شکوہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا نیب نے ابھی تک آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کیوں نہیں کیا؟ نیب کی اس مقدمے میں رفتار کافی سست ہے، نیب کو چاہیے گرفتار کرکےتفتیش کو آگے بڑھائے، سپریم کورٹ نے نیب کو2 مہینے میں تفتیش مکمل کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ انہوں نے آج یہاں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے سندھ میں آنے سے پیپلزپارٹی پریشان ہوگئی ہے۔ کراچی میرا شہر ہے ،جب چاہوں کراچی آسکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جو سمجھتے ہیں کہ سندھ میں پی پی کا راج رہنا ہے وہ پنجاب سے سیکھ لیں۔ جس طرح پنجاب میں ن لیگ کا صفایا ہوا اسی طرح سندھ میں پیپلزپارٹی کا خاتمہ ہوجائے گا۔سندھ میں اومنی گروپ اور آصف زرداری کی بادشاہت ختم چکی ہے۔ پی پی حکومت گیس کے غبارے کی طرح ہے ۔پن ہمارے پاس ہے۔ ہم چاہیں گے توغبارہ پھٹ جائے گا۔پنجاب میں 30سال بعد ن لیگ کا تختہ الٹا ہے ایسا الٹا ہے کہ ن لیگ کا کوئی آدمی نہیں مل رہا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ایم پی ایز چھوڑیں پیپلزپارٹی سے اپنے ایم پی ایز سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔ملک میں پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہے ہمیں ایم پی ایز کیوں چھوڑیں گے؟ فواد چودھری نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ ابھی تک آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کی اس مقدمے میں رفتار کافی سست ہے۔ نیب کو چاہیے ان کو فوری گرفتار کرے اور تفتیش کو آگے بڑھائے، سپریم کورٹ نے نیب کو 2مہینے میں تفتیش مکمل کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ ایک تفتیش جے آئی ٹی نے کی ہے یہاں کسی کی زبانی شواہد تونہیں ہیں بلکہ کاغذ بول رہے ہیں۔ یہ جعلی اکاؤنٹس کا کیس ہے،ابھی تک آصف زرداری بلاول ہاؤس میں ہیں اور دوسرے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ عوام کی نہیں کرپشن کی بات کرتے ہیں۔18ویں ترمیم کے فائدے بھی بہت ہیں لیکن اس کے ذریعے وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔کتے بھی جہازوں میں سفر کررہے ہیں۔ان سے پیسوں کا پوچھیں توجمہوریت خطرے میں آجاتی ہے۔ان سے حساب مانگ لیں تو18ویں ترمیم اور جمہوریت کوخطرہ پڑ جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
. What is the new front of the world? Knowing the government will give you anxiety
Previous Post ۔ دنیا کی نظروں سے پڑے کیا نیا محاذ تیار کر لیا ؟ جان کر حکومت کو اپنی فکر پڑجائے گی
Next Post غصے میں آکرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آفس میں 300 برگرز کا آرڈر دے دیا
The angry Oakwood Trump ordered the order of 300 burgers in his office

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.