counter easy hit

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اہور : نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کیخلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے NAB has decided to file another reference against Nawaz Sharifکام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔نیب کی جانب سے سڑک کو غیر قانونی طور پر چوڑا کرنے کے حوالے سے جواب طلبی کیلئے نواز شریف کو دو بار سمن بھیجے لیکن وہ عدالت حاضر نہیں ہوئے جس کے بعد نیب نے سابق وزیر اعظم کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔