yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے ،چوہدری شبیر آف کوٹلہ

Yesurdu December 20, 2015 1 min read
Share this:
, Ch Shabbir's Kotla
, Ch Shabbir’s Kotla

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایم پی اے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 115 چوہدری شبیر آف کوٹلہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے جس میں وطن سے محبت کرنے والے شامل ہیں ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر ملک و قوم کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں 98 میں ایٹمی دھماکے، میٹروبس، چین کے تعاون سے بجلی بحران کو کنٹرول کرنے کے اقدامات ،اقتصاددی راہداری منصوبہ، روس سے تعلقات یا شنگھائی تعاون تنظیم کی ممبر شپ میاں برادران کی اس سوچ کا مظہر ہے کہ خوشحال پاکستان ہی دنیا کے خداوں کا مقابلہ کر سکتاہے اس وقت پاک افواج پاکستان اور حکومت پاکستان، پاکستان کی بقا اور ترقی کے نقطے پر متفق ہیں انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی سے ان کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ کرپشن زدہ عناصر ملک چھوڑنے کی تیاریاں کر رہے ہیں مگر اب بہت دیر ہو چکی ان کو عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنا ہوگا، ،لیکن تمام کام حکومت نے ہی نہیں کرنے بلکہ مقامی سطح پر ہم سب کو مل کربلا تفریق علاقائی ترقی و خوشحا لی کے لیے کام کرناہوگا،ایسے وقت ہمیں بھی یاد رکھنا ہوگا کہ کہ پاکستان ہے تو ہم دنیامیں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، ہم آنے والی نسلوں کے لیے کیا کررہے ہیں اور کیا دے سکتے ہیں یہ بات ہماری سوچ کا مرکز ہونا چاہیے تاکہ نے والے نسلوں کے سامنے ہمیں شرمندہ نہ ہونا پڑھے انہوں نے کہاکہ اپنے قائد میاں برادران کے وژن پر عمل کرتے ہوئے علاقے میں عوام کی خوشحالی کے لیے کام کیااور پی پی 115میں سکول، کالجز، سمیت پلوں اور سٹرکوں کی تعمیر کرکے آنے والی نسلوں کی آسانی کا سامان کیاہے عوام کو بنیادی کی فراہمی اور قائدین کے حکم کی پیروی میں آخری حد تک جانے کو تیار ہوں اس وقت مسلم لیگ ن اقتدار میں ہے انٹرنیشنل حالات کو دیکھتے ہوئے پاک آرمی،اور حکومت جس منزل کے حصول کے لیے رواں دواں ہے انشاللہ عوام کو جلداس کے مثبت اثرات ملیں گے اور پاکستان دنیاکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمد منشاء بٹ
Next Post کراچی:8 ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمد

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.