نیویارک (مجیب الحسن) تمام دوستوں کو شب قدر کی رات مبارک ہو آپ تمام دوستوں سے درحواست ہے آج میرے عزیز کذن پھوپھی ذات بھای فوت ہو گۓ آپ سے انکی مغفرت کی دعا کی اپیل ہے مرحوم کا نام سید جمشید گیلانی تھا ان کا انتقال لاہور میں ہوا۔ Shabe-Qadar Shabe-Qadar-Fazilat Pray Forgiveness Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 664