counter easy hit

پنجاب حکومت عوامی مسائل پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی، چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت عوامی مسائل پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، خواتین پر مظالم کے بڑھتے ہوئے واقعات گڈ گورننس کے دعوؤں کی نفی کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر ورائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانچ برس میں صوبے کی تین ہزار خواتین کا قتل تشویش ناک ہے ، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے معاشی بحران سنگین ہو گیا۔